Islamic Quotes in Urdu

عزت اللہ دیتا ہے لوگ نہیں
لوگوں سے عزت کی بھیک کبھی نہ مانگو کیا تم نے یہ نہیں سنا
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء اور میرا رب جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے زلت دے

جسے لوگ نماز کہتے ہیں
پانچ وقت کی نماز قائم کرو کیونکہ نبی اکرم ﷺ کا فرمان ہے- “نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے

“صرف نماز کی جگہ وہ ہے جہاں رونا، دیکھنے والے کے لئے تماشا نہیں بنتا۔”
Translation: “Only in the place of prayer, shedding tears doesn’t become a spectacle for the onlooker.”This quote emphasizes the privacy and sanctity of the space designated for prayer, where one can express their emotions without the concern of being observed or judged by others. It highlights the intimate connection between the worshipper and their Creator (Allah Almighty) during the act of prayer

گناہوں سے نجات کے لئے توبہ اور اقرارِ جرم ضروری ہے۔